View cart “Unique KHOONI SULEMANI AQEEQ ( Only 1 Piece ) 11 Carats ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Region: Africa Max Weight: 3.55 Carats Planet: Sun Shape: Oval Gravity: 3.97 – 4.08 Treatment: None / Natural ( No Heat / No Treat ) Certificate: Yes Available
₨19,999Original price was: ₨19,999.₨11,999Current price is: ₨11,999.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز کالے دھاگے پر کجھ خاص اسم پڑھ کہ ہر اُس انسان کو دیا کرتے تھے جن کے کاموں میں بندشیں ہوتی تھیں۔ آپ یہ فرماتے تھے کہ اس خاص اسم دم شُدہ دھاگے کو اپنے سیدھے پائوں میں باندھ لو، اللہ کے فضلُ کرم سے تم جہاں جہاں قدم رکھو گے فتح و کامیابی تمہارے قدموں تلے ہوگی۔ اور زندگی میں پریشانیاں اور رُکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ ہر نظر حسد جادو سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔ آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی کامیابی کا دھاگا جو سیدھے پائوں میں باندھا جاتا ہے۔ دم کرکے دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزل تک پہںچے اور جہاں جہاں آپ قدم رکھیں فتح و کامیابی آپ کے ساتھ ساتھ ہو آمین۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔ جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔ شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔
Shah Shams Tabrez said ” The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا نیلم پتھرانسان کےاندر لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے اورسوچنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
₨29,999Original price was: ₨29,999.₨9,999Current price is: ₨9,999.