حضرت شاہ شمس تبریز نیمبو پر خاندانی اسم اعظم دم کرکے ہر اُس شخص کو دیا کرتے تھے جس انسان کے گھر میں بندشیں، پریشانیاں، رُکاوٹیں ہوتی تھیں یا جن کے کام بگڑ جاتے تھے۔ آپ یہ فرماتے تھے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنے گھرمیں رکھو، ایک ہفتے کے بعد جب یہ پوری طرح خشک ہو جائے تو اس کو جلا دینا۔ جیسے یہ مقدس دم شدہ نیمبو تمہارے گھر میں آئیگا تمام نحوست کو خود میں سما دیگا اور اس کو ختم کر دیگا انشاء اللہ۔ ایک ہفتے کے بعد آپ جیسے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو جلائوگے تو وہ نحوست بھی جل جائیگی انشاء اللہ۔ آپ کی رحلت کے بعد آپ کی رسم پرعمل کرتے ہوئے آپ کی اولاد بھی اُسی طرح مقدس دم شدہ نیمبو دیا کرتے تھے۔ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی اُسی رسم پر عمل کرتے مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے، تاکہ ہر خاصُ عام اس شمسی خاندانی اثاثے سے فائدہ اٹھاکر گھر میں نحوست ختم کر کے اپنی زندگی خوشگوار بنا سکے۔ آمین سم آمین۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
جب بھی کسی نئے کام کی شروعات کرو تو کوئ سالن پکائو اور اس میں تھوری ہلدی دال دو اور سورہ النصر پڑھ کر دعا مانگیں انشاءاللہ وہ کام مبارک بن جائیگا۔ اگر کوئ انسان قرض میں یا کسی پریشانی میں دوبا ہوا ہو۔ یا کاموں میں بندشیں ہو تہ یہ اسم اعظم دم کی ہوئ ہلدی کو سر سے گھُما کے کسی ویران جگھ پر جاکے جلا دیں اور اگر جلا نہیں سکتے تو ویران جگھ پر پھینک دیں اس سے جو بھی علامتیں ہوتی ہیں وہ اسی پل اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہیں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Hirz e Jawad ( Imam Jawad as ) – Star Wali Angoothi contains a dua (prayer) of Imam Jawad (AS) inside of it under the star shape. Please keep in a clean environment always.
Free & Fast Delivery
Supreme Quality
Wearing Instructions.
₨4,999Original price was: ₨4,999.₨4,499Current price is: ₨4,499.