حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سبز مرچ پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سبز مرچ کو اپنے تکیے کے نیچے رکھا کرو انشاء اللہ ہر بری نظر اور نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہو گے۔ انشاء اللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی نے اپنے عقیدت مندوں کے لیے بھی اسم اعظم دم شدہ سبز مرچ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس تبرکات سے فائدہ رکھ سکے۔
Hazrat Shah Shams Tabriz used to recite ism e Azam on the green chilli and gave it to his devotees and used to say that keep this under your pillow, in sha Allah, you will be protected from evil eye and negative effects. Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “A person who wears Agate Nad e Ali Stone achieves success in life, This stone establishes the Love of Muhammad PBUH and His PBUH family in the heart and also eliminates fear in children.”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق نادعلی پتھر ذندگی میں کامیابی حاصل کرتا ہے، محمد وآلہ محمد کی موّدت دل میں قائم کرتا ہے اور بچوں کے دروخوف کو ختم کرتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Green Agate Stone ( Sabz Aqeeq – Stone of Healing ) cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا سبزعقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔
صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔ جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔ شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Book Detail
Writer : Mehrban Ali Total Pages : 108
Book Form: Hard Copy
Language: Arabic, English & Urdu
Find the solution to your every problem from the Rasool’Allah saww Ke Ism e Mubarak Ki Barkat اپنے ہر مسئلے کا حل رسول اللہ صلیٰ اللہُ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک کی برکات کتاب سے جانیں۔