View cart “A+ Black Opal 2.8 Carats – Red & Green Fires _ Mehrban Ali ism e Azam Dum Shuda – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
Hazrat Shah Shams Tabriz said, “The man who wears Hussaini Aqeeq. In sha Allah with the bless of Allah he will get protected from amulets, black magic effects”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان حسینی عقیق پہنتا ہے، اس انسان پر نظرتعویز، جادو اثر نہیں کرتے۔اور ان کے بگڑے ہوئے کام بھی اللہ کےحکم سے بننے لگتے ہیں۔
شاہ شمس تبریز سے منسوب
کاموں میں رکاوٹ ختم، کامیابی کا قدم چومنا
شادی میں بندش ختم، اچھے رشتے کا آنہ
گھریلو اختلافات ختم، میاں بیوی میں محبت
فرشتوں کا ساتھ ساتھ رہنا غیبی مدد کے لیے
اس کتاب میں جنات، ان کے اقسام ،ان کی موت ،ان سے متعلق اللہ کے احکامات اور جنات کی فرشتوں سے جنگ کا علم موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ اس زمین پر پانی اور نمک کب اور کیوں خلق کرنے کی وجہ، اشرف المخلوقات کے متعلق علم ، روح اور آتمہ کے درمیان کا فرق، جنات کی زبانی واقعہ کربلا اور امام علی علیہ سلام اور امام جعفر صادقؑ کے اقوال کی روشنی میں کالے علم کے توڑ کا علم موجود ہے جس سے موجودہ دور میں انسان جنات کی حقیقت اور کالے علم سے متعلق مسائل کا حل جان سکتا ہے۔