View cart “A+ SURKH ZARD Sulemani Aqeeq – VERY RARE – UNIQUE TEXTURE _ SINGLE PIECE ONLY – Khas ism e Azam dum shuda – Mehrban Ali _ Shamsi Jafari Qalandari” has been added to your cart.
اس کتاب میں جنات، ان کے اقسام ،ان کی موت ،ان سے متعلق اللہ کے احکامات اور جنات کی فرشتوں سے جنگ کا علم موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ اس زمین پر پانی اور نمک کب اور کیوں خلق کرنے کی وجہ، اشرف المخلوقات کے متعلق علم ، روح اور آتمہ کے درمیان کا فرق، جنات کی زبانی واقعہ کربلا اور امام علی علیہ سلام اور امام جعفر صادقؑ کے اقوال کی روشنی میں کالے علم کے توڑ کا علم موجود ہے جس سے موجودہ دور میں انسان جنات کی حقیقت اور کالے علم سے متعلق مسائل کا حل جان سکتا ہے۔
₨999Original price was: ₨999.₨499Current price is: ₨499.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ White Sapphire helps to improve health and beauty, brings intelligence and peace of mind and also improves marital life”.
Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا سفید پکھراج پتھر صحت اور خوبصورتی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، ذہانت اورذہنی سکون پہنچاتا ہے اور ازدواجی زندگی کو بہتر بنا تا ہے۔
مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم کیا ہوا۔
₨19,999Original price was: ₨19,999.₨9,999Current price is: ₨9,999.
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
₨3,999Original price was: ₨3,999.₨3,699Current price is: ₨3,699.