View cart “Sadion Purana Dum Shuda Matke ka GLASS ( Depression Nazar Hasad aur Jadu Bandish Ka Rohani Sadiyon Purana ilaj ) _ ism e Azam dum shuda – Mehrban Ali _ Shamsi Jafari Qalandari” has been added to your cart.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔
شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Yellow Agate Stone ( Zard Aqeeq – Umeed ka Pathar ) creates hope and contentment, It creates happiness in the heart and removes sadness and anger from existence”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا زرد عقیق پتھرپہننے سے انسان کے اندر امید اوراطمینان پیدا ہوتا ہے، دل میں خوشی پیدا ہوتی ہے اور اس کے وجودسےاُداسی اورغصہ ختم ہوتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Feroza Stone helps to remove misfortune, creates ability to control anger, Also increases wealth and improves relationships”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا فیروزہ پہننےسے بدقسمتی ختم ہوتی ہے،غصے پرقابو پانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، دولت میں اضافہ ہوتا ہے اور رشتوں میں بہتری آتی ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said“ Aqeeq Ayat-ul-Kursi will help to draw closer to Allah. It keeps in the refuge of Allah from evil eye and black magic,also creates joy in hearts and eliminates anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق آية الكرسي پتھراللہ کے قریب کرتا ہے، .بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، دلوں میں خوشی پیدا کرتاہے اور غصے کو ختم کرتا ہے۔