View cart “BEST OF THE BEST PUKHRAJ – VIP YELLOW SAPPHIRE – Natural SRI LANKA – 2.37 Carats – NO HEAT NO TREAT | Best Gemstones – Mehrban Ali | Shamsi Qalandari Jafari” has been added to your cart.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “A person who wears Peridot stone will get rid of various diseases and this stone will attract the love of the people towards him Insha’Allah”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا پیریڈوٹ پتھر پہننے والا مختلف بیماریوں سے نجات حاصل کرے گا اور یہ پتھرلوگوں کی محبت کواس کی جانب راغب کرے گا انشااللہ۔
₨6,999Original price was: ₨6,999.₨3,999Current price is: ₨3,999.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز، سید کبیرالدین شاہ اور بیبی بادشاہ زادی نے قرآن پاک کی سورہ جن کا تعویذ اپنے ہاتھوں سے بناکر کر اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتی تھے۔ اور یہ فرمایہ کرتی تھی کہ جو انسان اپنے گھر میں اس قرآن پاک کے سورہ جن کا تعویذ لگائے گا تو اللہ کے خاص فرشتے اس گھر کی حفاظت کریںگے۔ اور وہ اپنے گھر پر اللہ کا خاص کرم پائے گا۔ نظر حسد تعویذات اور تمام نحس طاقتیں کبھی بھی اُس گھر پر حاوی نہیں ہونگی۔ اور اُس گھر میں رہنے والے خوشحال رزق پائینگے، اپنی دُعائوں کو اللہ کی دربار میں قبول پاِئینگے انشاء اللہ۔
₨2,999Original price was: ₨2,999.₨2,299Current price is: ₨2,299.
Hazrat Shah Shams Tabriz said that Cat Eye Stone of soul improves spiritual abilities. And it also helps to remove sadness from your life.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا کیٹ آئی سٹون روحانی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ اور آپ کی زندگی سے اداسی کو ہٹانے میں بھی مدد کرتا ہے۔
Get the best Cat Eye – Stone of Soul in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.۔
جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔