View cart “Yamni Shajri Aqeeq – Natural Agate – Beautiful Stone – Very Rare 16.67 Carats | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
اس کتاب میں جنات، ان کے اقسام ،ان کی موت ،ان سے متعلق اللہ کے احکامات اور جنات کی فرشتوں سے جنگ کا علم موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ اس زمین پر پانی اور نمک کب اور کیوں خلق کرنے کی وجہ، اشرف المخلوقات کے متعلق علم ، روح اور آتمہ کے درمیان کا فرق، جنات کی زبانی واقعہ کربلا اور امام علی علیہ سلام اور امام جعفر صادقؑ کے اقوال کی روشنی میں کالے علم کے توڑ کا علم موجود ہے جس سے موجودہ دور میں انسان جنات کی حقیقت اور کالے علم سے متعلق مسائل کا حل جان سکتا ہے۔
₨999Original price was: ₨999.₨499Current price is: ₨499.