Hazrat Shah Shams Tabriz said, “The man who wears Hussaini Aqeeq. In sha Allah with the bless of Allah he will get protected from amulets, black magic effects”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان حسینی عقیق پہنتا ہے، اس انسان پر نظرتعویز، جادو اثر نہیں کرتے۔اور ان کے بگڑے ہوئے کام بھی اللہ کےحکم سے بننے لگتے ہیں۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔
Shah Shams Tabrez used to suggest Dur e najaf stone to wear if anybody ask for Mind. Furthermore Dur e najaf stone also used for improve memory & eye sight.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا دُرِنجف پتھر نظر تیز کرنے میں مدد دیتا ہے،علم کی تڑپ پیدا کرتا ہے اوراس پتھرکہ پہننے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔
ماہ صفر کی 13 تیزی اور پورے سال کی نظر حسد جادو اور تمام نحس طاقت کا مکمل توڑ ـ اسم اعظم دم شدہ آئینہ
جیسے ہی آپ اس آئینے میں خود کو دیکھ کر تورینگے تو تمام نحس چیزیں جو آپ سے جڑی ہیں وہ اسی وقت اللہ کے کرم سے ختم ہو جائینگی انشاءاللہ ۔ سائیں مہربان علی کے آبائو اجداد کی تعلیمات کی روشنی میں صدیوں پرانا خاص عمل۔
سائیں مہربان علی سے دم کیا ہوا۔
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.
تمام نحس چیزوں کا طوڑ بخور سے کیا جاتا ہے۔ اور جس بخور پر سورج گرہن اورچاند گرہن کے وقت رمضان کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں تو اس بخور میں ایسی طاقت پیدا ہوتی ہے کہ جب مغرب کے وقت گھر میں جلائوگے گھر سے تمام نحس اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ گھر میں رحمت اور برکت نازل ہوتی ہے۔
سائیں مہربان علی سے اسم اعظم دم شدہ
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز، سید کبیرالدین شاہ اور بیبی بادشاہ زادی نے قرآن پاک کی سورہ جن کا تعویذ اپنے ہاتھوں سے بناکر کر اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتی تھے۔ اور یہ فرمایہ کرتی تھی کہ جو انسان اپنے گھر میں اس قرآن پاک کے سورہ جن کا تعویذ لگائے گا تو اللہ کے خاص فرشتے اس گھر کی حفاظت کریںگے۔ اور وہ اپنے گھر پر اللہ کا خاص کرم پائے گا۔ نظر حسد تعویذات اور تمام نحس طاقتیں کبھی بھی اُس گھر پر حاوی نہیں ہونگی۔ اور اُس گھر میں رہنے والے خوشحال رزق پائینگے، اپنی دُعائوں کو اللہ کی دربار میں قبول پاِئینگے انشاء اللہ۔
₨2,999Original price was: ₨2,999.₨2,299Current price is: ₨2,299.
Taweez e Mola Abbas is frame for hanging at home or the place of business. When I got Shah Shams Tabrez & Imam Jafar Sadiq asw written books, in which ilm e Jafar, ilm e Naila, ilm e Naqab, ilm e Uqoob & secrets of Asrani Language. To read those I found this Naqsh (Taweez). After too much time I got understand that this is being written in Asrani & Abrani language. Actually this Naqsh (Taveez) is an order to angel Micheal for relaxation & blessing. This Naqsh (Taweez) is made from 32 (Kiyah) & this is to be Sun. Means in that home / Shop / Office hang on wall which is against from where Sun rise. In sha Allah that Home / Shop / Office will be blessed of relaxation & will be safe from black eyes.
Shah Shams Tabrez named this Naqsh (Taweez) to Mola Abbas because Mola Abbas is the personalty of Conquer, Happiness & Blessing that is why this Naqsh (Taweez) called Taweez e Mola Abbas.
This Naqsh (Taweez) is made from 32 (Kiyah) & this is to be Sun. Means in that home / Shop / Office hang on wall which is against from where Sun rise. In sha Allah that Home / Shop / Office will be blessed of relaxation.
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سفر کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کر کے ہر انسان کو یہ نظر اتارنے والے مرچ دیا کرتے تھے جو نظر حسد یا روحانی امراز میں بتلا ہوتا تھا اور کامو میں یا صحت میں پریشانی دیکھتا تھا۔ اللہ کے کرم سے ان مرچ کو اپنے سر سے گھوما کے جو بھی اپنے گھر میں جلاتا ہے نظر حسد جادو تعویز اورتمام نحس اثرت مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے اور وہ خوشحال زندگی گزارتا ہے۔ شاہ شمس اور آپ کی اولاد صدیوں سے یہ نظر اتارنے والے مرچ پرھ کے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آرہے ہیں جوکہ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے اباؤ اجداد کے اس رسم کو آپ کے لیے قائم رکھا ہے۔ تاکہ نظر جادو کے تمام اثرات سے نجات حاصل کرکے سکوں سے زندگی گزار سکے۔
سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨1,999Current price is: ₨1,999.