Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Yellow Agate Stone ( Zard Aqeeq – Umeed ka Pathar ) creates hope and contentment, It creates happiness in the heart and removes sadness and anger from existence”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا زرد عقیق پتھرپہننے سے انسان کے اندر امید اوراطمینان پیدا ہوتا ہے، دل میں خوشی پیدا ہوتی ہے اور اس کے وجودسےاُداسی اورغصہ ختم ہوتا ہے۔
سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ
₨4,999Original price was: ₨4,999.₨3,499Current price is: ₨3,499.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔
مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم کیا ہوا۔
₨4,999Original price was: ₨4,999.₨3,499Current price is: ₨3,499.
Hazrat Shah Shams Tabriz said, “The man who wears Hussaini Aqeeq. In sha Allah with the bless of Allah he will get protected from amulets, black magic effects”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان حسینی عقیق پہنتا ہے، اس انسان پر نظرتعویز، جادو اثر نہیں کرتے۔اور ان کے بگڑے ہوئے کام بھی اللہ کےحکم سے بننے لگتے ہیں۔
On the night of Shab-e-Barat, the Hussaini Aqeeq recited with the special ism e Azam, so that the Hussaini Aqeeq is connected with the unseen power of Allah, so that Syed Meherban Ali has put the special ism e Azam on the night of Shab-e-Barat on Hussaini Aqeeq and kept it on website for everyone.
شب برات کی رات میں خاص اسم اعظم دم شدہ حسینی عقیق تاکہ وہ حسینی عقیق اللہ کی غیبی طاقت سے جُڑ جائے تبھی سید مہربان علی نے شب برات کی رات خاص اسم اعظم دم کرکے ہر خاصُ عام کے لیے رکھ دیا ہے۔
صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔ جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔ شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔