حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سبز مرچ پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سبز مرچ کو اپنے تکیے کے نیچے رکھا کرو انشاء اللہ ہر بری نظر اور نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہو گے۔ انشاء اللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی نے اپنے عقیدت مندوں کے لیے بھی اسم اعظم دم شدہ سبز مرچ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس تبرکات سے فائدہ رکھ سکے۔
Hazrat Shah Shams Tabriz used to recite ism e Azam on the green chilli and gave it to his devotees and used to say that keep this under your pillow, in sha Allah, you will be protected from evil eye and negative effects. Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Hirz e Jawad ( Imam Jawad as ) – Star Wali Angoothi contains a dua (prayer) of Imam Jawad (AS) inside of it under the star shape. Please keep in a clean environment always.
Free & Fast Delivery
Supreme Quality
Wearing Instructions.
₨4,999Original price was: ₨4,999.₨4,499Current price is: ₨4,499.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Green Agate Stone ( Sabz Aqeeq – Stone of Healing ) cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا سبزعقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔
حضرت شاہ شمس تبریز نیمبو پر خاندانی اسم اعظم دم کرکے ہر اُس شخص کو دیا کرتے تھے جس انسان کے گھر میں بندشیں، پریشانیاں، رُکاوٹیں ہوتی تھیں یا جن کے کام بگڑ جاتے تھے۔ آپ یہ فرماتے تھے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنے گھرمیں رکھو، ایک ہفتے کے بعد جب یہ پوری طرح خشک ہو جائے تو اس کو جلا دینا۔ جیسے یہ مقدس دم شدہ نیمبو تمہارے گھر میں آئیگا تمام نحوست کو خود میں سما دیگا اور اس کو ختم کر دیگا انشاء اللہ۔ ایک ہفتے کے بعد آپ جیسے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو جلائوگے تو وہ نحوست بھی جل جائیگی انشاء اللہ۔ آپ کی رحلت کے بعد آپ کی رسم پرعمل کرتے ہوئے آپ کی اولاد بھی اُسی طرح مقدس دم شدہ نیمبو دیا کرتے تھے۔ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی اُسی رسم پر عمل کرتے مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے، تاکہ ہر خاصُ عام اس شمسی خاندانی اثاثے سے فائدہ اٹھاکر گھر میں نحوست ختم کر کے اپنی زندگی خوشگوار بنا سکے۔ آمین سم آمین۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.