Hazrat Shah Shams Tabriz said that Cat Eye Stone of soul improves spiritual abilities. And it also helps to remove sadness from your life.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا کیٹ آئی سٹون روحانی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ اور آپ کی زندگی سے اداسی کو ہٹانے میں بھی مدد کرتا ہے۔
Get the best Cat Eye – Stone of Soul in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.۔
Shah Shams Tabrez said ” The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا نیلم پتھرانسان کےاندر لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے اورسوچنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
₨13,900Original price was: ₨13,900.₨9,999Current price is: ₨9,999.
Shah Shams Tabrez used to suggest Pukhraj stone to wear if anybody ask for fame. Furthermore Pukhraj stone also used for success, wisdom, motivation and focus in life.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا پکھراج پتھرانسان کی زندگی کو کامیاب اور مضبوط بناتا ہےاور پکھراج پتھردانائی اور مہارت کے لیے بھی پہناجاتا ہے۔
₨11,900Original price was: ₨11,900.₨9,999Current price is: ₨9,999.
چمکادر والا سلیمانی عقیق – نحس اثرات ختم کرنے والا پتھر
Product Benefits
Sign of success.
Increase men physical health
increase white blood cell in hormone
A gemstone is belongs to messenger of Allah Hazrat Suleman a.s that had been called Sulemani Aqeeq. That stone also called magical, spiritual or the stone of success.
سائیں مہربان علی سے دم شدہ
₨14,999Original price was: ₨14,999.₨8,999Current price is: ₨8,999.
جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Emerald is called Stone of Creativity which increases human intelligence. Makes smart, increases creative ideas, stabilizes financially. Useful for physical health and mental diseases.”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا زمرد تخلیقی پتھرکہلاتا ہے جوکہ انسان کی عقل میں اضافہ کرتا ہے۔ ہوشیار بناتا ہے، تخلیقی نظریات میں اضافہ کرتا ہے مالی طورپرمستحکم کرتا ہے۔ جسمانی صحت اور دماغ سے متعلق بیماریوں کے لئے مفید ہے۔
Emerald highly recommended for Doctor, Professor, Media person & businessman.
سائین مہربان علی سے خاص دم شدہ
₨9,999Original price was: ₨9,999.₨8,999Current price is: ₨8,999.
حضرت شاہ شمس تبریزؒنےفرمایا سلیمانی عقیق پہننےسےکامیابی حاصل ہوتی ہے، نظر حسد، اورکالےجادوسےاللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔ دُشمن پر قابض ہو سکتے ہیں اور جسمانی امراض سےنجات حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سائیں مہربان علی سے اسم اعظم دم شدہ
₨9,999Original price was: ₨9,999.₨6,999Current price is: ₨6,999.