-
Sale!
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سفر کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کر کے ہر انسان کو یہ نظر اتارنے والے مرچ دیا کرتے تھے جو نظر حسد یا روحانی امراز میں بتلا ہوتا تھا اور کامو میں یا صحت میں پریشانی دیکھتا تھا۔ اللہ کے کرم سے ان مرچ کو اپنے سر سے گھوما کے جو بھی اپنے گھر میں جلاتا ہے نظر حسد جادو تعویز اورتمام نحس اثرت مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے اور وہ خوشحال زندگی گزارتا ہے۔ شاہ شمس اور آپ کی اولاد صدیوں سے یہ نظر اتارنے والے مرچ پرھ کے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آرہے ہیں جوکہ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے اباؤ اجداد کے اس رسم کو آپ کے لیے قائم رکھا ہے۔ تاکہ نظر جادو کے تمام اثرات سے نجات حاصل کرکے سکوں سے زندگی گزار سکے۔
سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ
-
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 99 Book Form: Soft Copy Language: English and Urdu -
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 105 Language : English and Urdu Available In Soft Copy -
جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
-
Sale!
Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tohfa _ Sain Mehrban Ali se Dum Kiya huva
- Nahas Asrat se Allah ki Panah
- Nazr Hasad Kala Jadu se Allah ki Panah
- Kamiyabi ka Tohfa
-
Sale!
Get Marjan Combo | Red Coral Deal with Dur e Najaf, Hussaini Aqeeq and parha huva Laung from Mehrban Ali.- Limited time offer.
- Free Delivery,
- Zaicha Report
- with wearing instructions.
-
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 89 Form : Soft Copy Language : English and Urdu Available In Soft Copy -
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 50 Language : English and Urdu Available In Soft Copy -
Sale!
Shams-i Tabrīzī (Persian: شمس تبریزی) or Shams al-Din Mohammad (1185–1248) was a Persian poet, who is credited as the spiritual instructor of Mewlānā Jalāl ad-Dīn Muhammad Balkhi, also known as Rumi and is referenced with great reverence in Rumi's poetic collection, in particular Diwan-i Shams-i Tabrīzī (The Works of Shams of Tabriz). Hazrat Shah Shams Tabrizi R.A is the 21st grandson of Imam Ali A.S and those knowledge that from Imam Jafar Sadiq A.S generation by generation reached him and were giving them that book shape so that human guidance could be done and those that are knowledge lovers can be provided a path of learning knowledge.
-
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Shajri Agate will help to increase self-confidence and it will also help to control anger,InshAllah”.
شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا شجری عقیق انسان کے اندرخود اعتمادی بڑھاۓ گا اور غصے پر قابو پانے میں مدد کرے گا انشااللہ۔
-
Sale!
جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔
-
Sale!
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Ruby Stone brings blessings, prosperity and success in life, And it helps to draw closer to Allah”.حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا یاقوت پتھر زندگی میں خوشحالی اور کامیابی پیدا کرتا ہے اور اللہ کے قریب کرنے میں مدد دیتا ہے۔
