حضرت شاہ شمس تبریزؒنےفرمایا سلیمانی عقیق پہننےسےکامیابی حاصل ہوتی ہے، نظر حسد، اورکالےجادوسےاللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔ دُشمن پر قابض ہو سکتے ہیں اور جسمانی امراض سےنجات حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabriz said that by wearing Solemani Aqeeq gets success, keeps safe from the jealous and black magic in the shelter of Allah. Can possess enemies and helps to get rid of physical diseases.
₨12,999Original price was: ₨12,999.₨8,999Current price is: ₨8,999.
Shams-i Tabrīzī (Persian: شمس تبریزی) or Shams al-Din Mohammad (1185–1248) was a Persian poet, who is credited as the spiritual instructor of Mewlānā Jalāl ad-Dīn Muhammad Balkhi, also known as Rumi and is referenced with great reverence in Rumi’s poetic collection, in particular Diwan-i Shams-i Tabrīzī (The Works of Shams of Tabriz). Hazrat Shah Shams Tabrizi R.A is the 21st grandson of Imam Ali A.S and those knowledge that from Imam Jafar Sadiq A.S generation by generation reached him and were giving them that book shape so that human guidance could be done and those that are knowledge lovers can be provided a path of learning knowledge.
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
جب جب شب برات آتی ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم ٹامبے کے چھلے پر دم کرکے خاص لوح شمس بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ شب برات میں اگر انسان ٹامبے کے چھلے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح شمس بناکر پہنے تو وہ پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ لوح شب برات جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب شب برات آتی ہے تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح شب برات پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.asaid “Loh e Shams helps to draw closer to Allah and also helps to make life Successful, This stone keeps in the refuge of Allah from evil eye and black magic”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا لوح شمس پتھراللہ کے قریب کرتا ہے، زندگی میں کامیاب کرتا ہے، بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Love Taweez draw closer to Allah,creates love in people’s hearts, helps to attain love, protects from evil eye and black magic, Also removes sadness and anger”
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا پیارکا تعویذ اللہ کےقریب کرتا ہے، محبت حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے، بُری نظر اورکالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، اُداسی اورغصے کو ختم کرتا ہے۔
ماہ صفر کی 13 تیزی اور پورے سال کی نظر حسد جادو اور تمام نحس طاقت کا مکمل توڑ ـ اسم اعظم دم شدہ آئینہ
جیسے ہی آپ اس آئینے میں خود کو دیکھ کر تورینگے تو تمام نحس چیزیں جو آپ سے جڑی ہیں وہ اسی وقت اللہ کے کرم سے ختم ہو جائینگی انشاءاللہ ۔ سائیں مہربان علی کے آبائو اجداد کی تعلیمات کی روشنی میں صدیوں پرانا خاص عمل۔
سائیں مہربان علی سے دم کیا ہوا۔
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.
A gemstone is belongs to messenger of Allah Hazrat Suleman a.s that had been called Sulemani Aqeeq. That stone also called magical, spiritual or the stone of success.
₨14,999Original price was: ₨14,999.₨9,999Current price is: ₨9,999.
Imam Jafar Sadiq as Said anyone who pray to Allah by wearing Marjan – Red Coral, it can’t be possible that his / her Prayer unaccepted.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا جو مرجان پتھر پہنتا ہےاللہ کےحکم سےاس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے، اس کے رشتوں میں بہتری آتی ہے اوراس کے وجود میں حوصلہ بڑھتا ہے۔
₨7,000Original price was: ₨7,000.₨4,999Current price is: ₨4,999.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔
شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.