تمام نحس چیزوں کا طوڑ بخور سے کیا جاتا ہے۔ اور جس بخور پر سورج گرہن اورچاند گرہن کے وقت رمضان کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں تو اس بخور میں ایسی طاقت پیدا ہوتی ہے کہ جب مغرب کے وقت گھر میں جلائوگے گھر سے تمام نحس اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ گھر میں رحمت اور برکت نازل ہوتی ہے۔




Shaikh –
TRUE