حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سبز مرچ پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سبز مرچ کو اپنے تکیے کے نیچے رکھا کرو انشاء اللہ ہر بری نظر اور نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہو گے۔ انشاء اللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی نے اپنے عقیدت مندوں کے لیے بھی اسم اعظم دم شدہ سبز مرچ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس تبرکات سے فائدہ رکھ سکے۔
Hazrat Shah Shams Tabriz used to recite ism e Azam on the green chilli and gave it to his devotees and used to say that keep this under your pillow, in sha Allah, you will be protected from evil eye and negative effects. Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری مٹی کے چھوٹے مٹکے کو ہر اس شخص کو دیتے تھے جو نظر حسد جادو اور بندش کا شکار ہوتا تھا۔ آپ فرماتے تھے کہ اس برتن میں پانی دال کے اپنے سرہانے رکھ کے سویا کرو پھر اُس پانی کو صبح اپنے سر سے گھماکے کسی ویران جگھ پر پھینک دو اللہ کے کرم سے جیسے آپ یہ عمل کرینگے نظر حسد جادو بندش کے تمام اثرات ختم ہوجائیں گے اور ڈپریشن وغیرہ بھی دور ہو جائیگی۔ شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد پشت در پشت اپنے عقیدتمندوں کے لیے یہ عمل کرتے آراہے ہیں۔ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے آبائو اجداد کے اس روحانی علاج کو آپ کے لیے مہربان اسٹونز پر رکھا ہے۔
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨1,999Current price is: ₨1,999.
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
Taweez e Mola Abbas is frame for hanging at home or the place of business. When I got Shah Shams Tabrez & Imam Jafar Sadiq asw written books, in which ilm e Jafar, ilm e Naila, ilm e Naqab, ilm e Uqoob & secrets of Asrani Language. To read those I found this Naqsh (Taweez). After too much time I got understand that this is being written in Asrani & Abrani language. Actually this Naqsh (Taveez) is an order to angel Micheal for relaxation & blessing. This Naqsh (Taweez) is made from 32 (Kiyah) & this is to be Sun. Means in that home / Shop / Office hang on wall which is against from where Sun rise. In sha Allah that Home / Shop / Office will be blessed of relaxation & will be safe from black eyes.
Shah Shams Tabrez named this Naqsh (Taweez) to Mola Abbas because Mola Abbas is the personalty of Conquer, Happiness & Blessing that is why this Naqsh (Taweez) called Taweez e Mola Abbas.
This Naqsh (Taweez) is made from 32 (Kiyah) & this is to be Sun. Means in that home / Shop / Office hang on wall which is against from where Sun rise. In sha Allah that Home / Shop / Office will be blessed of relaxation.
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.