• Sale!

    Loh e Qamar – Jazbat aur Ahsasat Kabu Karne Wala Imam Zamin | Roohani Taweez – Mehrban Ali

    جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Qurani Taweez – Surah e Jinn

    اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز، سید کبیرالدین شاہ اور بیبی بادشاہ زادی نے قرآن پاک کی سورہ جن کا تعویذ اپنے ہاتھوں سے بناکر کر اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتی تھے۔ اور یہ فرمایہ کرتی تھی کہ جو انسان اپنے گھر میں اس قرآن پاک کے سورہ جن کا تعویذ لگائے گا تو اللہ کے خاص فرشتے اس گھر کی حفاظت کریںگے۔ اور وہ اپنے گھر پر اللہ کا خاص کرم پائے گا۔ نظر حسد تعویذات اور تمام نحس طاقتیں کبھی بھی اُس گھر پر حاوی نہیں ہونگی۔ اور اُس گھر میں رہنے والے خوشحال رزق پائینگے، اپنی دُعائوں کو اللہ کی دربار میں قبول پاِئینگے انشاء اللہ۔

    Original price was: ₨2,999.Current price is: ₨2,299.
  • Sale!

    Hussaini Feroza Silver Ring v3 for – Lucky Banane Wala Pathar 10 Carats | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    انسان کو لکی بنانے والے فیروزہ پتھر کی انگوٹھی

    ربیع الثانی میں خاص اسم اعظم دم شدہ حسینی فیروزہ جو انسان کو خوش قسمت اور کامیابی سے جورتا ہے – انسان کو لکی بنانے والا حسینی فیروزہ

    The ism e  Azam recited in the holy month of Rabi-ul-Sani, on this Hussaini Feroza which makes a person lucky and successful 

     

    سائیں مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ

    Original price was: ₨19,999.Current price is: ₨14,999.
  • Sale!

    Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung

    Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.

     ازل سے سید و سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو نظر حسد اور کامیابی کے لیے ۳ لونگ پر ۲۰۷ مرتبہ چارو قُل پڑھ کر اپنے ساتھ رکھنے کے لیے کہتے تھے تاکہ اُس پر نظر حسد اور تعویذات اثر نا کر سکیں اور ساتھ ساتھ یہ پڑھے ہوئے لونگ اپنے بازو پر باندھ کے جہاں جائیگا انشاءاللہ کامیابی اُس کے ساتھ ہوگی۔ تبھی اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئے لونگ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔ 

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Bandish Ka Tor _ Tala Chabi ( تالا اور چابی ) ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tor _ 70 Martaba Nad e Ali as Dum Kiya huva

    • Shadi ki Bandish
    • Kamiyabi ki Bandish
    • Achhi Job me Selection ki Bandish
    • Karobar me Rukawate
    Original price was: ₨2,499.Current price is: ₨1,999.
  • Imam Zamin of Shams

    Product Benefits

    • For Success.
    • for bless in provision.
    4,999
  • Sale!

    Imam Raza as Coin | Barkati Sikka – Roza Imam Ali Al-Rida | Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari

    Coin Haram E Imam Ali Raza AS | Coin Material Mattel | Made In Iran

    Free & Fast Delivery
    Supreme Quality

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Shamsi Jafri Qalandari KHAJOOR | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali

    جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Nazar utane wale Mirch _ ism e Azam dum shuda – Mehrban Ali _ Shamsi Jafari Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سفر کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کر کے ہر انسان کو یہ نظر اتارنے والے مرچ دیا کرتے تھے جو نظر حسد یا روحانی امراز میں بتلا ہوتا تھا اور کامو میں یا صحت میں پریشانی دیکھتا تھا۔
    اللہ کے کرم سے ان مرچ کو اپنے سر سے گھوما کے جو بھی اپنے گھر میں جلاتا ہے نظر حسد جادو تعویز اورتمام نحس اثرت مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے اور وہ  خوشحال زندگی گزارتا ہے۔ 
    شاہ شمس اور آپ کی اولاد صدیوں سے یہ نظر اتارنے والے مرچ پرھ کے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آرہے ہیں جوکہ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے اباؤ اجداد کے اس رسم کو آپ کے لیے قائم رکھا ہے۔   تاکہ نظر جادو کے تمام اثرات سے نجات حاصل کرکے سکوں سے زندگی گزار سکے۔

    سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ

    Original price was: ₨2,499.Current price is: ₨1,999.
  • Chand Grahan Wala Aqeeq

    جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Sale!

    Rudraksha _ Sain Mehrban Ali se Dum Shuda | Nazar Hasad se Hifazat _ Kamiyabi ka Tohfa _ Mehrban Ali | Shamsi Qalandari Jafari

    Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tohfa _ Sain Mehrban Ali se Dum Kiya huva

     

    • Nahas Asrat se Allah ki Panah
    • Nazr Hasad Kala Jadu se Allah ki Panah
    • Kamiyabi ka Tohfa
    Original price was: ₨2,499.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez

    جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
Mehrban Ali