• Sale!

    Shamsi Jafri Qalandari KHAJOOR | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali

    جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Nazar utane wale Mirch _ ism e Azam dum shuda – Mehrban Ali _ Shamsi Jafari Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سفر کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کر کے ہر انسان کو یہ نظر اتارنے والے مرچ دیا کرتے تھے جو نظر حسد یا روحانی امراز میں بتلا ہوتا تھا اور کامو میں یا صحت میں پریشانی دیکھتا تھا۔
    اللہ کے کرم سے ان مرچ کو اپنے سر سے گھوما کے جو بھی اپنے گھر میں جلاتا ہے نظر حسد جادو تعویز اورتمام نحس اثرت مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے اور وہ  خوشحال زندگی گزارتا ہے۔ 
    شاہ شمس اور آپ کی اولاد صدیوں سے یہ نظر اتارنے والے مرچ پرھ کے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آرہے ہیں جوکہ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے اباؤ اجداد کے اس رسم کو آپ کے لیے قائم رکھا ہے۔   تاکہ نظر جادو کے تمام اثرات سے نجات حاصل کرکے سکوں سے زندگی گزار سکے۔

    سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ

    Original price was: ₨2,499.Current price is: ₨1,999.
  • Chand Grahan Wala Aqeeq

    جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Sale!

    Rudraksha _ Sain Mehrban Ali se Dum Shuda | Nazar Hasad se Hifazat _ Kamiyabi ka Tohfa _ Mehrban Ali | Shamsi Qalandari Jafari

    Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tohfa _ Sain Mehrban Ali se Dum Kiya huva

     

    • Nahas Asrat se Allah ki Panah
    • Nazr Hasad Kala Jadu se Allah ki Panah
    • Kamiyabi ka Tohfa
    Original price was: ₨2,499.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Marjan Combo | Red Coral Deal

    Get Marjan Combo | Red Coral Deal with Dur e Najaf, Hussaini Aqeeq and parha huva Laung from Mehrban Ali.

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    Original price was: ₨11,498.Current price is: ₨6,499.
  • Shajri Aqeeq – Stone Of Energy

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Shajri Agate will help to increase self-confidence and it will also help to control anger,InshAllah”.

     

    شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا شجری  عقیق انسان کے اندرخود اعتمادی بڑھاۓ گا  اور غصے پر قابو پانے میں مدد کرے گا  انشااللہ۔

    2,999
  • Sale!

    Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez

    جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
  • Sale!

    Afghan Ruby – Kabli Yaqoot

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Ruby ​​Stone brings blessings, prosperity and success in life, And it helps to draw closer to Allah”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا یاقوت پتھر زندگی میں خوشحالی اور کامیابی پیدا کرتا ہے اور اللہ کے قریب کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    Original price was: ₨29,999.Current price is: ₨14,999.
  • Sale!

    Opal Combo | 4 in 1 | Super Deal | Best Gemsones – Roohani Taweez | Mehrban Ali

    Get Opal Combo Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    Original price was: ₨14,797.Current price is: ₨9,999.
  • Lajward

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a saidLapis Lazuli Stone helps to remove all kinds of blockage diseases and kidney stones”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا لاجورد پتھر ہر قسم کی بندش اورپتھری کو  ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    2,999
  • Zabarjad – Beryl | Stone of Emotion

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “A person who wears Beryl Stone will have courage and confidence in himself, Insha’Allah, and this stone will help him to avoid the unnecessary things”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان زبرجد پتھر پہنتا ہے اس کے اندر ہمت اور اعتماد پیدا ہوگا اور یہ پتھرنا پسندیدہ اورغیر ضروری چیزوں کو نظر انداز کرنے میں  مدد کرے گا انشااللہ ۔

    3,499
  • Sale!

    Dum Shuda Keel _ Hazrat Suleman as se Mansoob | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    Whenever anyone came to Hazrat Sulaiman (peace be upon him) and said that there are evil influences in my house, it is a problem of eye envy or black magic. These fights happen all the time, so the Prophet of Allah, Hazrat Sulaiman (peace be upon him) used to recite the special name of Azam on the nail and say that put it on the first door of your house, God willing, you will get rid of all kinds of problems.

    Keeping the same tradition, through Shah Shams Tabriz, Qalandar Lal Shehbaz, Sain Mehraban Ali has put the Asma Azam and the blessings for everyone so that everyone can benefit from the centuries-old blessings of the Asma Azam.

    Original price was: ₨2,299.Current price is: ₨1,999.
Mehrban Ali