• Roohani Taqat Wala – Hussaini Aqeeq | Mehrban Stones – Best Gemstones | Shamsi Qalandari Jafari | Mehrban Ali

     صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔
    جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔
    شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔

    3,499
  • Success Combo – Roohani Taweez | Mehrban Ali

    Success Combo – Roohani Taweez Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    3,499
  • Sale!

    Love Combo – Roohani Taweez | Mehrban Ali

    Love Combo – Roohani Taweez  Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    Original price was: ₨8,495.Current price is: ₨3,499.
  • Sale!

    Matti Ka Imam Zamin Combo Deal | Mehrban Stones – Roohani Taweez | Mehrban Ali

    Matti Ka Imam Zamin Combo Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with using instructions.
    Original price was: ₨7,495.Current price is: ₨3,499.
  • Sale!

    Taweez e Yousuf as Combo Deal

    Get Taweez e Yousuf as Combo Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with using instructions.
    Original price was: ₨5,996.Current price is: ₨3,499.
  • Sang e hadeed – Shifa aor Kamiyabi Ka Pathar

     اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Chand Grahan Wala Aqeeq

    جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Mohr e Nabuwat | Seal of Muhammad

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Agate – Seal of Muhammad (PBUH) draw closer to Allah,It keeps in the refuge of Allah from black magic and evil eye, This stone cure every disease, arouses love in people’s hearts and eliminates anger”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق مُہر نبوت پتھراللہ کے قریب کرتا ہے،.بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، ہر مرض کو ختم کرتا ہے اورلوگوں کے دلوں میں محبت اُبھارتا ہے ۔

    3,499
  • Aqeeq – Ayat ul Kursi _ Roohani Taqat Wala – Nazar Hasad ka Tour | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Aqeeq Ayat-ul-Kursi will help to draw closer to Allah. It keeps in the refuge of Allah from evil eye and black magic,also creates joy in hearts and eliminates anger”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق آية الكرسي پتھراللہ کے قریب کرتا ہے، .بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، دلوں میں خوشی پیدا کرتاہے اور غصے کو ختم کرتا ہے۔

     

    مہربان سائیں سے خاص دم شدہ

    3,499
  • Loh e Shams

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Loh e Shams helps to draw closer to Allah and also helps to make life Successful, This stone keeps in the refuge of Allah from evil eye and black magic”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا لوح شمس پتھراللہ کے قریب کرتا ہے، زندگی میں کامیاب کرتا ہے، بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔

    3,499
  • Aqeeq – Izzat Stone

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Agate Izzat Stone creates respect in people’s hearts and helps to do honorable deeds”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عزت بھڑہا نے والا پتھر لوگوں کے دلوں میں اللہ کے حکم سے عزت پیدا کرتا ہے اورعزت والے کام کرنے میں مدد کرتا ہے ۔

    3,499
  • Aqeeq – Rizq Stone

    Attributed to Shah Shams Tabriz, the stone of raising sustenance, which is given by Shamsi Sadat by reciting specially on it, so that the wearer will have abundance in sustenance and help from the unseen, in sha Allah.

    شاہ شمس تبریز رح سے منسوب رزق بھڑہانے کا پتھر جس پر خاص دم کرکے شمسی سادات کی طرف سے دیا جاتا ہےتاکہ پہننے والا کے رزق میں فراوانی ہو اور غیب سے مدد ہو انشاء اللہ

    3,499
Mehrban Ali