View cart “A+ Sharf e Mushtari Wala Pukhraj – Dolat aor Shuhrat ka Pathar ( SINGLE PIECE – 12.5 Carats ) Khas ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
View cart “Hazrat Adam aor Mout Ka Farishta” has been added to your cart.
View cart “A++ ( ROYAL BLUE RAGON WALA NEELAM ) 10.5 Carats Blue Sapphire – PURE Quility Neelam _ Insan Shanas Pathar ( MADGASCAR ) WoW Gem – ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔