View cart “A++ ( ROYAL BLUE RAGON WALA NEELAM ) Blue Sapphire – PURE Quility Neelam _ Insan Shanas Pathar ( MADGASCAR _ 9.4 Carats ) WoW Gem – ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones” has been added to your cart.
جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔
₨2,299Original price was: ₨2,299.₨1,999Current price is: ₨1,999.
تمام نحس چیزوں کا طوڑ بخور سے کیا جاتا ہے۔ اور جس بخور پر سورج گرہن اورچاند گرہن کے وقت رمضان کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں تو اس بخور میں ایسی طاقت پیدا ہوتی ہے کہ جب مغرب کے وقت گھر میں جلائوگے گھر سے تمام نحس اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ گھر میں رحمت اور برکت نازل ہوتی ہے۔
سائیں مہربان علی سے اسم اعظم دم شدہ
₨2,499Original price was: ₨2,499.₨2,299Current price is: ₨2,299.
حضرت شاہ شمس تبریزؒنےفرمایا سلیمانی عقیق پہننےسےکامیابی حاصل ہوتی ہے، نظر حسد، اورکالےجادوسےاللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔ دُشمن پر قابض ہو سکتے ہیں اور جسمانی امراض سےنجات حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سائیں مہربان علی خاص اسم اعظم دم شدہ
₨19,999Original price was: ₨19,999.₨12,999Current price is: ₨12,999.
حضرت شاہ شمس تبریزؒنےفرمایا سلیمانی عقیق پہننےسےکامیابی حاصل ہوتی ہے، نظر حسد، اورکالےجادوسےاللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔ دُشمن پر قابض ہو سکتے ہیں اور جسمانی امراض سےنجات حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سائیں مہربان علی خاص اسم اعظم دم شدہ
₨19,999Original price was: ₨19,999.₨10,999Current price is: ₨10,999.